منہ چوری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا۔